پاکستان

عام انتخابات میں ایک دن باقی ! پولنگ عملے کو انتخابی سامان کی ترسیل شروع

ملک بھر میں عام انتخابات میں صرف ایک دن باقی ہے جس کے لیے پولنگ عملے کو انتخابی سامان کی ترسیل شروع کردی گئی ہے۔کل ہونے والے انتخابات کے لیے انتخابی سامان پریذائیڈنگ افسران اور پولنگ عملے کے حوالے کیا جا رہا ہے۔ڈی آر او اسلام آباد نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے تینوں […]

Read More
پاکستان

عام انتخابات ، ملک بھر میں 90 ہزار 675 پولنگ سٹیشنز قائم

الیکشن کمیشن کی جانب سے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے ملک بھر میں 90 ہزار 675 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق مردوں کے لیے 25 ہزار 320 پولنگ اسٹیشنز اور خواتین کے لیے 23 ہزار 952 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں جب کہ ملک بھر میں […]

Read More
پاکستان صحت

عام انتخابات ،پختونخوا کے تمام ہسپتالوں میں عملے کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں

عام انتخابات ،پختونخوا کے تمام ہسپتالوں میں عملے کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں ۔تفصیلات کے مطابق عام انتخابات کے پیش نظر صوبہ خیبرپختونخوا کے تمام ہسپتالوں میں عملے کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔صوبائی محکمہ صحت کی جانب سے تمام طبی تدریسی اداروں، ڈی ایچ اوز کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا […]

Read More
پاکستان

عام انتخابات ، پشاور میں 15 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

عام انتخابات کے حوالے سے پشاور میں 15 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ڈپٹی کمشنر پشاور کا کہنا ہے کہ شہر میں اسلحہ لے جانے اور نمائش پر پابندی ہے۔ڈی سی نے کہا کہ پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

Read More
تازہ ترین

عام انتخابات ملتوی نہیں ہوسکتے، الیکشن کمیشن کا سینیٹ کو خط

عام انتخابات ملتوی نہیں ہوسکتے، الیکشن کمیشن کا سینیٹ کو خط الیکشن کمیشن نے سینیٹ سے انتخابات ملتوی کرنے سے متعلق منظور کی گئی قرارداد کے حوالے سے سینیٹ سیکرٹریٹ کو خط ارسال کر دیا ہے۔الیکشن کمیشن نے مراسلہ میں کہا کہ آپ کی قرارداد کا جائزہ لینے کے بعد الیکشن کمیشن نے صدر کی […]

Read More
پاکستان

عام انتخابات کے پیش نظر لیگی قائد نواز شریف بھی متحرک ہیں

سابق وزیراعظم نواز شریف عام انتخابات میں لیگی امیدواروں کی انتخابی مہم میں سرگرم ہوگئے۔پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف 22 جنوری سے پارٹی کی انتخابی مہم کا آغاز کریں گے۔نواز شریف کا پہلا انتخابی جلسہ پیر 22 جنوری کو مانسہرہ میں ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مانسہرہ میں ہونے والے جلسے میں […]

Read More
دنیا

بنگلہ دیش: شیخ حسینہ واجد عام انتخابات میں پانچویں بار کامیاب ہوگئیں

بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات میں پانچویں مرتبہ کامیاب ہوئی ہیں۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ میں بنگلہ دیش کے الیکشن کمیشن کے ترجمان کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ شیخ حسینہ واجد کی حکمران جماعت عوامی لیگ نے انتخابات میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔رپورٹ […]

Read More
پاکستان

سینیٹ میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔

سینیٹ نے ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ سینیٹ اجلاس کے دوران قرارداد خیبرپختونخوا سے آزاد سینیٹر دلاور خان نے پیش کی۔

Read More
پاکستان

سندھ میں عام انتخابات کے لیے اپیلٹ ٹربیونل قائم

سندھ میں عام انتخابات کے لیے ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں کی سماعت کے لیے اپیلٹ ٹربیونلز قائم کیے گئے تھے۔سندھ ہائی کورٹ کے 6 ججز کو اپیلٹ ٹربیونلز کے لیے نامزد کیا گیا۔جسٹس ارشد حسین، جسٹس خادم حسین کراچی اور حیدرآباد سے اپیلوں کی سماعت کریں گے جب کہ جسٹس عدنان کریم […]

Read More
تازہ ترین

عام انتخابات 2024 کے لیے کاغذات نامزدگی کا اجراءشروع ہو گیا ہے

عام انتخابات 2024 کے لیے کاغذات نامزدگی کا اجراءشروع ہو گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے باہر کاغذات نامزدگی کے حصول کے لیے کاو¿نٹر قائم کر دیا گیا ہے۔ملک بھر کے آر او دفاتر میں پبلک نوٹس لگا دیے گئے ہیں اور قومی و صوبائی اسمبلیوں کے لیے کاغذات نامزدگی کا اجراءشروع ہو گیا ہے۔خواتین اور […]

Read More