پاکستان

عام انتخابات میں ن لیگ بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی، نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے دعویٰ کیا ہے کہ عام انتخابات میں ن لیگ بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی۔نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلیے مثبت سوچ رکھنی ہوگی، خواہش ہے […]

Read More