پاکستان خاص خبریں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت بڑھ کر90ڈالر فی بیرل ہوگئی

واشنگٹن:چین میں کم طلب کے خدشات کے باوجود امریکا میں خام تیل کے سٹاک میں توقع سے زیادہ کمی کے سبب عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بڑھ کر90ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیں ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برینٹ کے مسقبل کے سودوں کیلئے1.03ڈالر یا1.17فیصد اضافے کے بعد89.39ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئیں۔امریکی […]

Read More