104 سالہ خاتون کا اسکائی ڈائیونگ میں عالمی ریکارڈ
امریکی شہر شکاگو سے تعلق رکھنے والی 104 سالہ خاتون نے جہاز سے چھلانگ لگ کر اسکائی ڈائیونگ میں عمر رسیدہ خاتون ہونے کا عالمی ریکارڈ اپنے نا م کرلیا ۔104 سالہ خاتون کا نام ڈوروتھی ہوفنر بے جو امریکی شہر شکاگو کی رہائشی ہیں اور انہوں نے اسکائی ڈائیونگ بھی شکاگو میں ہی کی […]