عالمی دیہی یومِ خواتین
جی ہاں، پاکستان میں بھی آج دیہی خواتین کا عالمی دن منا یا جا رہا ہے، یہ عالمی دن آج آیا ہے اور پھر ہر گزرے دن کی طرح رخصت بھی ہو جائے گا، یہ دن چلا جائے گا۔ ۔ ۔ پسماندہ خواتین کو ایک آس دلوا کر، اُن کی آنکھوں میں خواب سجا کر، […]