آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا اسٹرائیک کور کا دورہ
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اسٹرائیک کور کا دورہ کیاہے ، آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی آمد پر کمانڈر منگلا کور نے ان کا استقبال کیا۔دورے کے دوران آرمی چیف نے اسٹرائیک کور کی مشترکہ تربیتی مشق کا مشاہدہ کیا۔اس مشق کا مقصد جاری آپریشنل تیاریوں کی توثیق کرنا ہے […]