عمران کو عارضی ریلیف ملا ، سزا اور نااہلی برقرار ہے ، سابق وزیر قانون
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کو عارضی ریلیف قرار دیدیا ۔اعظم نذیر تارڑ نے کہاکہ مختصر فیصلے پر مٹھائیاں تقسیم نہیں کرنی چاہیں ، چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا بھی اپنی جگہ برقرار رہے اور نااہلی بھی دوسری جانب لیگی رہنما عطا تارڑ […]