کھیل

شاہینز کی واپسی ، طیب طاہر کی سالگرہ ائیرپورٹ پر منائی گئی

پاکستانی کرکٹ ٹیم اے کے کھلاڑی ایمرجنگ ایشیا کپ جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ، ائیرپورٹ پر دوستوں نے بھارت کیخلاف فائنل میں سنچری بنانیوالے طیب طاہر کی سالگرہ منائی اور کیک کاٹا لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر غیر ملکی پرواز کے ذریعے پہنچنے والوں میں تین کھلاڑی طیب طاہر ، […]

Read More