تازہ ترین

نواز شریف کی پاکستان آمد ، طیارہ بک ہوگیا

نواز شریف کی دبئی سے پاکستان روانگی کیلئے خصوصی طیارہ بک کرالیاگیا ، ن لیگ امارات نے تیاریاں مکمل کرتے ہوئے پروٹوکول جاری کردیا ۔ن لیگ نے امارات کا کہنا ہے کہ کارکن دبئی ائیرپورٹ انتظامیہ سے مکمل تعاون اور قانون کی پاسداری کریں ، ائیرپورٹ پر نعرے بازی سے اجتناب کریں ۔ن لیگ امارات […]

Read More