طویل عرصے بعد رابی پیرزادہ عروسی لباس میں منظر عام پر
اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہنے والی سابق گلوکارہ اور موجودہ سماجی کارکن رابی پیرزادہ طویل عرصے بعد عروسی لباس میں منظر عام پر آگئی ہیں۔حال ہی میں رابی پیرزادہ نے چاندی کا عروسی لباس زیب تن کیا، دلہن کے طور پر، گلاب کے پھولوں کے ہار پکڑے ہوئے اور مختلف تصاویر اپنے […]