دنیا

امریکہ میں طوفان نے تباہی مچادی ، 6 افراد ہلاک

واشنگٹن ،امریکی ریاست ٹینیسی میں طوفان نے تباہی مچادی جس میں پچاس ہزار سے زائد گھر بجلی سے محروم ہوگئے ۔ امریکی ریاست ٹینیسی میں شدید طوفان کے باعث چھ افراد ہلاک ہو گئے طوفانی بگولے نے بھی ہر طرف تباہی مچادی ۔امریکی ریاست ٹینیسی میں پچاس ہزار سے زائد گھر بجلی سے محروم ہوگئے […]

Read More
دنیا

لیبیا میں طوفان ، ہلاکتیں ، 2 ہزار ہوگئیں

بحیرہ روم کے سمندری طوفان ،ڈینیٹل سے لیبیا میں دو ہزار سے زائد افراد ہلاک جبکہ ہزاروں لاپتا ہوگئے۔لیبیا کے وزیر داخلہ عصام ابوزریبہ کے مطابق لاپتا افراد کی اکثریت کے سیلابی ریلو ں میں بہہ کر سمندر میں ڈوب جانے کا خدشہ ہے۔سمندری طوفان کے باعث شمال مشرقی ساحلی علاقوں میں کرفیو نافذ کردیاگیا […]

Read More
تازہ ترین

طوفان کا خطرہ ٹل گیا ، بدین میں ماہی گیروں کوبستیوں میں جانے کی اجازت

ڈی سی بدین نے آج سے ماہی گیروں کو اپنی اپنی بستیوں میں واپس جانے کی اجازت دیدی بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان بپر جوائے کا خطرہ ٹلنے کے بعد ساحلی پٹی کی اطراف چلنے والی تیزہواﺅں کا سلسلہ بھی تھم گیا ۔ڈپٹی کمشنر بدین آغاشاہنواز کا کہنا ہے کہ ساحلی پٹی کے […]

Read More
دنیا

طوفان بپر جوائے سے بھارتی گجرات میں تباہی

سمندری طوفان بپر جوائے نے بھارتی ریاست گجرات میں تباہی مچادی جس سے مقامی لوگوں کی پریشانی مزید بڑھ گئی سمندری طوفان سے گجرات میں 527 سے زائد درخت جڑ سے اُکھڑ گئے جبکہ 3 ہزار 672 سے زائد بجلی کے کھمبے گر گئے ۔بجلی کے کھمبے گرنے سے گجرات کی تحصیل مالیا کے 45 […]

Read More
پاکستان

شہری طوفان کے دوران گھروں میں رہیں ، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ شہریوں سے درخواست ہے کہ طوفان کے دوران گھروں میں رہیں ۔یہ بات وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی میں گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے،ان کا کہنا ہے کہ میں نے ٹھٹھہ سجاول کی ساحلی پٹی کا دورہ کیاہے ،کراچی سمیت صوبے بھر میں لگے بل بورڈز ہٹانے […]

Read More
تازہ ترین

کراچی ،طوفان کے پیش نظر سی ویو کا روڈ بند

کراچی میں سمندری طوفان بپر جوائے کے پیش نظر سی ویو کا روڈ مقامی ریسٹورنٹ سے خیابان اتحاد تک بند کردیاگیا ہے۔ٹریفک پولیس کے مطابق ٹریفک کو خیابان سے سروس روڈ کی جانب بھیجا جارہاہے ، خیابان اتحاد سے آنیوالا ٹریفک واپس اور خیابان صبا کی جانب بھیجا جارہاہے ۔خیابان اتحاد سے آنیوالا ٹریفک واپس […]

Read More
دنیا

امریکہ ، گرد کا طوفان ، حادثات میں 6 افراد ہلاک

امریکی ریاست الی نوائے میں گرد کے طوفان کی وجہ سے حادثہ پیش آیا جس میں چھ افراد ہلاک ہوگئے طوفان کے باعث انٹر اسٹیٹ 55 پر حادثہ پیش آیا حادثے میں اسی سے زائد گاڑیوں کو نقصان پہنچا الی نوائے پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں 30 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں […]

Read More