سمندری طوفان خانوں جنوبی کوریا کے ساحلی شہر سے ٹکرا گیا
سمندری طوفان خانوں جاپان کے بعد جنوبی کوریا کے جنوبی ساحلی شہر بوسن سے ٹکرا گیا۔طوفان کے زیر اثر طوفانی ہواﺅں کیساتھ موسلادھار بارش کی وجہ سے سمندر میں طغیانی آگئی ۔طوفان کے پیش نظر جنوبی کوریا میں 330 پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں جبکہ دس ہزار سے زائد افراد کو بھی محفوظ مقام پر […]