موسم

سمندری طوفان بائے پرجوائے کراچی کے جنوب سے 910 کلومیٹر دور

سمندر ی طوفان باے پر جوائے کراچی کے جنوب سے 910 کلومیٹردورہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے طوفان کے حوالے سے بتایا کہ بحیرہ عرب میں موجود انتہائی شدید سمندری طوفان شمال اور شمال مشرق کی جانب بڑ رہا ہے ۔سردار سرفراز کے مطابق سمندری طوفان بائے پرجوائے کراچی کے جنوب سے 910 کلومیٹر دور ہے […]

Read More