موسم

پانچ روز تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں ، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

محکمہ موسمیات نے کے پی میں کل سے پانچ روز تک مزید مون سون طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔پی ڈی ایم اے نے متعلقہ اضلاع کو پیشگی انتظامات کا الرٹ جاری کردیا ہے ، کے پی میں 23 اگست سے 27 اگست تک مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی ہے ۔پی ڈی ایم […]

Read More