تازہ ترین

لاپتہ بلوچ طلبہ بازیاب نہ ہوئے تو وزیراعظم پر مقدمہ ہوگا، اور گھر جاناپڑیگا ، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ، بلوچ طلبا بازیابی کیس میں نگراں وزیراعظم انوارالحق عدالتی حکم کے باوجود اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش نہ ہوئے ۔ہائیکورٹ میں بلوچ طلبا بازیابی کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد کیس کی سماعت ہوئی ، نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی ، نگران وزیر انسانی حقوق خلیل جارج ، لاپتہ بلوچ افراد کی […]

Read More