چیئرمین پی ٹی آئی کی طبیعت ٹھیک ، داڑھی بڑھی ہوئی ہے ، وکیل
اٹک : ڈسٹرکٹ جیل اٹک میں قید تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ان کے وکیل عمیر خان نے ون ٹو ون ملاقات کی جو سپر نٹنڈنٹ کے کمرے میں ایک گھنٹے تک جاری رہی ۔ملاقات کے بعد عمیر خان نیازی اور شعیب شاہین نے نعیم حیدر پنجوتھا ، بیرسٹر گوہر علی خان ودیگر […]