طالبان کے فیصلوں کے باعث افغان ٹیم کیخلاف سیریز سے دستبردار ہوئے،نک ہوکلے
کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو نک ہوکلے نے کہا ہے کہ طالبان کے نومبر اور دسمبر کے فیصلوں نے خواتین کے بنیادی انسانی حقوق میں فرق ڈالنے کے اشارے دیئے۔نک ہوکلے نے افغانستان کے خلاف کرکٹ سیریز سے دستبرداری کے معاملے میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ بنیادی انسانی حقوق میں فرق کی وجہ […]