افغانستان میں پاکستانی طالبان پر اسلحہ لیکر چلنے پر پابندی
افغان حکومت نے افغانستان میں مقیم پاکستانی طالبان گروہوں پر اسلحہ لیکر چلنے پرپابندی لگادی ہے ۔امارات اسلامی افغانستان کے کمانڈر کی خوست میں اس حوالے سے ہدایات دینے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے ۔افغان طالبان کمانڈر نے کالعدم تنظیم کے کارندوں کومخاطب کرکے کہا کہ آپ لوگ ہمارے ہاں مہاجر اور ہمارے لیے قابل […]