دنیا

پاکستان کیلئے خطرہ بننے کی کسی کو اجازت نہیں دینگے ، طالبان ترجمان

طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغان سرزمین سے پاکستان کیلئے خطرہ بننے کی کسی کو اجازت نہ دینے کی پابندی ہیں ۔ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیرستان کے مہاجرین جوتنازعات کی وجہ سے افغانستان میں داخل ہوئے ہیں ، انہیں منتقل کیاجائے گا۔طالبان ترجمان کا کہنا ہے […]

Read More