پاکستان جرائم

خاور مانیکا نے ضمانت کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

خاور مانیکا کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے اور آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا ۔عدالت نے مقدمے کا ریکارڈ طلب کرتے ہوئے سماعت 14 نومبر تک ملتوی کردی ، جسٹس علی باقر نجفی نے درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت کی ۔خاور مانیکا نے […]

Read More
تازہ ترین

عمران خان کی ضمانت کی 9 درخواستوں پر فیصلہ آج سنایا جائیگا

اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کی نو درخواستوں پر فیصلہ آج سنایا جائیگا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ آج سنانے کی کا ز لسٹ جاری کردی جس کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیر فیصلہ سنائیں گے ۔سیشن کورٹ اور انسداد دہشتگردی عدالت نے عدم […]

Read More
پاکستان جرائم

فرخ حبیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ۔لاہور زمان پاک کے باہر آپریشن کے دوران پولیس پر تشدد کے مقامے میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں ۔انسداد دہشتگردی عدالت نے تفتیشی افسر کی استدعا منظور کرتے ہوئے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری […]

Read More
پاکستان جرائم

اسد قیصر کی 10 دن کیلئے حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی دس دن کیلئے حفاظتی ضمانت منظور کرلی ۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے اسد قیصر کی حفاظتی ضمانت منظور کی ۔سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو 50 ہزار کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم بھی دیا گیا ہے ۔عدالت […]

Read More
تازہ ترین

جلاﺅ گھیراﺅ کیس ، ضمانت مسترد ہونے پر شاہ محمود اور اسد عمر عدالت سے فرار

اسلام آباد: 9 مئی کے جلاﺅ گھیراﺅ کے مقدمے میں ضمانت مسترد ہونے پر پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی اور اسد عمر ایف ایٹ کچہری سے فرا رہوگئے ۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ میں تحریک انصاف کے رہنماﺅں شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کیخلاف تھانہ ترنول میں درج مقدمے میں ضمانت کی درخواستوں […]

Read More
پاکستان

چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر عائد 2 اعتراضات دور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ڈیرہ غازی خان کے مقدمے میں حفاظتی ضمانت کی درخواست پر لگائے گئے 2 اعتراضات دور کردیے ۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس محسن اختر کیانی نے سماعت کی جس کے دوران چیئرمین تحریک انصاف عدالت کے سامنے پیش ہوئے جبکہ وکلا نے دلائل دیئے ۔عدالت نے […]

Read More
پاکستان

اسد عمر کی ایک اور کیس میں ضمانت میں توسیع

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی ان کیخلاف کیس میں ضمانت میں توسیع کردی ۔ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپر ا نے کیس کی سماعت کی دوران سماعت اسد عمر اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے وکی نے عدالت سے استدعا کی کہ اسد […]

Read More
تازہ ترین

پیٹرول بم پھینکنے کا مقدمہ ، پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج

لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے گھر پر چھاپے کے دوران پیٹرول بم پھینکنے کے مقدمے میں پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج کردی ۔لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج نے صدر پی ٹی آئی ، سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت پر فیصلہ سنایا ۔عدالت نے پرویز الٰہی […]

Read More
تازہ ترین

عمران خان کی ضمانت درخواستوں پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد: عسکری ادارے کے افسران کیخلاف بیان بازی اور محسن شاہنواز رانجھا پرحملے کے مقدمات میں عمران خان کی ضمانت درخواستوں پر سماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی ، سماعت کے دورن کورٹ روم نمبر 1 میں وکلاءاور صحافیوں کا داخلہ خصوصی پاسز کے ذریعے ہوگا۔پی ٹی آئی کے مطابق عمران خان آج […]

Read More
جرائم

لیاری ، بچے پر تشدد کرنیوالا قاری ضمانت پر رہا

لیاری کے مدرسے میں بچے پر تشدد کرنیوالا قاری محمد واثق ولد فضل حق ضمانت پر رہا ہوگیا جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پولیس نے لیاری کے مدرسے میں بچے پر تشدد کرنیوالے ملزم قاری واثق کو پیش کیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی ملزم کو 10 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے […]

Read More