ضمانت منظوری کے بعد صنم جاوید ایک اور مقدمے میں گرفتار
ضمانت منظوری کے بعد صنم جاوید ایک اور مقدمے میں گرفتار ۔تفصیلات کے مطابق انویسٹی گیشن پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کو تھانہ شادمان میں درج مقدمے میں گرفتار کر لیا۔صنم جاوید کے خلاف شادمان تھانے میں 9 مئی کو آتشزدگی کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔اس حوالے سے […]