ضلع کرم ، قبائل کے مابین فائرنگ میں ابتک 25 افراد جاں بحق
کے پی کے ضلع کرم میں قبائل کے مابین فائرنگ کے نتیجے میں اب تک 25 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں،ترجمان کے پی حکومت کے مطابق کی کوششوں سے ضلع کرم میں متعدد جرگوں کا انعقا د ہوا۔کے پی حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حکومت اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں […]