صہیونی ریاست کے خاتمے سے ہمارا انتقام رک جائے گا، ایرانی جنرل
ایران کے پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست کے خاتمے کے ساتھ ہی ہمارا انتقام رک جائے گا۔ایران کے دارالحکومت تہران میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جنرل حسین سلامی نے کہا کہ ایران اپنے شہریوں کی موت کو نہیں بھول سکتا، ہمارا بدلہ بہت بھیانک ہوگا۔جنرل […]