پرویز الٰہی ڈی نوٹیفائی،پی ٹی آئی کا گورنر پنجاب کو ہٹانے کیلئے صدر کو خط لکھنے کا اعلان
لاہور:پاکستان تحریک انصاف نے گورنر پنجاب کی جانب سے وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کے لئے صدر کو ریفرنس بھیجا جائے گا۔گورنر پنجاب کی جانب سے چوہدری پرویز الٰہی کو بطور وزیر اعلیٰ سبکدوش اور صوبائی […]