صدر مملکت اپنی اوقات سے باہر نکل رہے ہیں، خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ صدر مملکت اپنی اوقات سے باہر نکل رہے ہیں، صدر کی اوقات ہی نہیں کہ وہ ایسے (الیکشن سے متعلق) فیصلے کریں۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہمار آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوا، ڈیفالٹ کی کوئی صورت نہیں بن […]