تازہ ترین

صدر فیفا سے لیاری میں فٹبال کے کھلاڑیوں کی صلاحیت کیلئے بات کی،بلاول

اسلام آباد:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں مدعو کرنے پرقطری وزیر خارجہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پورے پاکستان کو فخر ہے کہ قطر میں اس تاریخی ایونٹ پر پاکستانی سیکیورٹی فورس اور پروفیشنل اور مزدور بھی خدمات انجام دے رہے ہیں۔سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹ پر […]

Read More