پاکستان

صدر صاحب!آپ بھی بولیں،کیوں چپ کر بیٹھے ہیں،شیریں مزاری

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کی رہنما شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ صدر صاحب آپ بھی بولیں،آپ کیوں چپ کر بیٹھے ہیں۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ صدر مملکت عارف علوی بھی اپنے اختیارات دکھائیں۔شیریں مزاریں کا کہنا ہے کہ صدر مملکت کو بھی کہتی ہوں آپ کو انصاف اور پاکستان کے […]

Read More