دنیا

امریکی صدر بائیڈن کے بیٹے کا ٹیکس چوری کا اعتراف

امریکی صدر جوبائیڈن کے بیٹے نے ٹیکس چوری کا اعتراف کیا ہے ۔ہنٹربائیڈن نے چین اور یوکرین کیساتھ بزنس ڈیل میں ٹیکس ادا نہیں کیے تھے ۔ہنٹربائیڈن کیخلاف تحقیقات 2018 سے جاری تھیں ،بزنس ڈیل میں ہنٹربائیڈن نے 1.5 ملین ڈالر حاصل کیے تھے ۔دستاویزات کے مطابق ہنٹر بائیڈن نے 2018 میں ایک لاکھ ڈالر […]

Read More