ایس ای سی پی کم بیمے کی شرح پر توجہ دے ، صدرمملکت
صدر علوی نے کہا ہے کہ ایس ای سی پی ملک میں کم بیمے کی شرح پر توجہ دے ۔عالمی انشور امپیکٹ کانفرنس 2023 ءسے صدر علوی نے آن لائن خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قدرتی آفات کے خطرات سے مالی تحفظ کی اسکیم فراہمی پر توجہ دی جائے ۔انہوں نے کہا کہ قدرتی آفات […]