تازہ ترین

صدرمملکت کا فلسطینی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ؛ اسرائیلی مظالم کی مذمت

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے فلسطینی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے غزہ میں اسرائیلی مظالم کی مذمت کی ہے۔ ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ وحشیانہ اقدامات کے نتیجے میں خواتین، بچوں، شعبہ صحت، صحافیوں اور اقوام متحدہ کے امدادی کارکنوں سمیت ہزاروں فلسطینی جاں بحق ہوئے ہیں۔صدرمملکت نے کہا […]

Read More