تشدد کے بعد صحتیاب رضوانہ کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں قیام
تشدد کے بعد صحت یاب ہونیوالی کمسن ملازمہ رضوانہ کو اب چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں رکھاگیا ہے ۔چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی چیئرپرسن سارہ احمد نے بتایا کہ رضوانہ کا اسکول اور بیکنگ کلاسز میں داخلہ کروا دیاگیا ہے ۔ڈاکٹر ماہر نفسیات اور ٹیچر رضوانہ کی دیکھ بھال کیلئے مقرر کیے گئے ہیں ۔سارہ احمد نے […]