پاکستان

صحافی عمران ریاض بازیاب

صحافی اور یوٹیوبر عمران ریاض خان بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے ۔ڈی پی او سیالکوٹ حسن اقبال نے بتایا ہے کہ عمران ریاض کو بحفاظت گھر پہنچا دیاگیا ہے ۔ وہ اس وقت اپنی فیملی کیساتھ ہیں ۔ایف آئی اے کی ٹیم نے رواں سال فروری میں عمران ریاض خان کو لاہور سے دبئی جاتے […]

Read More
دنیا

الجزائر ، فارن فنڈنگ کیس میں صحافی کو تین سال کی سزا

الجزائر میں نامور صحافی احسان الکادی کو فارن فنڈنگ کیس میں 3 سال قید کی سزا سنادی گئی ،الجزائری عدالت نے صحافی احسان الکادی کو دو سال کی معطل سزا بھی سنائی ہے ۔الجزائری حکومت کے سخت ناقد صحافی احسان الکادی کو گذشتہ سال 24 دسمبر میں گرفتار کیاگیا تھا۔

Read More
پاکستان تازہ ترین

آج میں اپنی ذات کے لیے نہیں ادارے کے لیے آیا ہوں، سربراہ کے طور پر خاموش نہیں رہ سکتا، ڈی جی آئی ایس آئی

ڈی جی آئی ایس آئی نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ آج میں اپنی ذات کے لیے نہیں ادارے کے لیے آیا ہوں، احساس ہے صحافی مجھے اپنے درمیان دیکھ کر حیران ہیں، تاہم ادارے کے سربراہ کے طور پر خاموش نہیں رہ سکتا تھا۔ پاکستان کی پریمیئر انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ لیفٹیننٹ […]

Read More