صبا قمر کس پاکستان اداکار سے شادی کرنا چاہتی تھیں ؟ نام سامنے آگیا
صباقمر نے اس پاکستانی اداکار کا نام بتادیا جن سے وہ شادی کرنا چاہتی تھیں۔صبا قمر نے کہا کہ شوبز میں آنے کے بعد جب پہلی بار احسن کیساتھ کام کیا تو شروعات میں ہماری لڑائی ہوگئی تھی لیکن پھر وقت کیساتھ ساتھ مجھے احسن سے محبت ہوگئی تھی ۔اداکار ہ نے انکشاف کیا کہ […]