صباقمر کی طبیعت ناساز ، ہسپتال پہنچ گئیں
صباقمر نے سوشل میڈیا پر اپنے بیمار ہونے کی اطلاع دی ہے۔ماڈلنگ واداکاری کے بعد بلاگنگ کی دنیا میں بھی خوف نام کمانیوالی صباقمر ایک باصلاحیت اور پاکستان کی صف اول کی اداکارہ ہیں ۔انہوں نے ناصرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی اپنی اداکارانہ صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے ۔اداکارہ کی اب سے کچھ گھنٹے […]