تازہ ترین

صارفین سے اضافی 122 ارب روپے وصولی، بجلی مزید 4.37 روپے یونٹ مہنگی کرنے کا منصوبہ

اسلام آباد: حکومت نے اگلے چار ماہ میں صارفین سے اضافی 122 ارب روپے وصول کرنے کیلیے بجلی کی قیمتوں میں 4.37 روپے فی یونٹ مزید اضافے کا منصوبہ بنایا ہے جس سے صارفین پر رواں مالی سال کے دوران مجموعی اضافی بوجھ 721 ارب روپے ہو جائے گا۔سرکاری دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہے […]

Read More