قائم مقام صدر صادق سنجرانی کوئٹہ پہنچ گئے
قائم مقام صدر و چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کوئٹہ پہنچ گئے ۔کوئٹہ پہنچنے کے بعد صادق سنجرانی خضدار کیلئے روانہ ہوگئے جہاں وہ بی این پی کے سرراہ سردار اختر مینگل سے ملاقا ت کرینگے صادق سنجرانی کیساتھ باپ پارٹی کے صوبائی وزیر صالح بھوتانی ، سینیٹر نصیب اللہ بازئی اور صوبائی وزیر میر محمد […]