بی سی سی آئی کا تیر کردہ ورلڈ کپ شیڈول آئی سی سی کے حوالے
بی سی سی آئی نے ورلڈ کپ شیڈول فائنل کرکے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو بھیج دیا ،آئی سی سی نے فیڈبیک کیلئے شیڈول ورلڈ کپ کھیلنے والے ممالک کیساتھ شیئر کردیا ہے۔شیڈول کے تحت پاک بھارت ٹاکر ا 15 اکتوبر کو نریندر امودی اسٹیڈیم میں ہونے کا امکان ہے ۔شیڈول کے مطابق ورلڈ کپ کا […]