انٹرٹینمنٹ

شیزان خان کے وکیل نتے تونیشا شرما کی موت کانیا رخ عدالت کے سامنے رکھ دیا

تونیشا شرما خود کشی کیس میں شیزان خان کے وکیل شیلندر مشرا نے معاملے کا نیا رخ پیش کردیا۔ممبئی واسائی کورٹ میں شیزان خان کی ضمانت سے متعلق سماعت پر وکیل شیلندر مشرا نے کہا کہ تونیشا نے موت سے 15منٹ پہلے ڈیٹنگ ایپ پر علی نامی لڑکے سے بات کی تھی۔انہوں نے پیر کے […]

Read More