پاکستان

پی ٹی آئی کی گزشتہ کے پی حکومت میں کرپشن ہوئی لوگ کھرب پتی بن گئے؟ شیر افضل

شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے سابقہ دور حکومت میں خیبرپختونخوا میں بہت کرپشن ہوئی، لوگ ارب پتی نہیں بلکہ کھرب پتی بن گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ آج سابق وزیراعلیٰ محمود خان ایک کان سے روزانہ 25 […]

Read More
تازہ ترین

شیر افضل مروت کا پشاور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما شیر افضل مروت نے پشاور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ایک بیان میں شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ وہ پشاور کے حلقہ این اے 32 سے الیکشن لڑیں گے۔انہوں نے کہا کہ میرے وکیل نے انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائے […]

Read More
تازہ ترین

شیر افضل مرو ت کو پولیس نے حراست میں لے لیا

پاکستان تحریک انصاف رہنما شیر افضل مروت کو پولیس نے لاہور ہائیکورٹ کے باہر سے حراست میں لے لیا ۔پولیس نے افضل مروت کو جی پی او چوک سے حراست میں لے لیا ۔شیر افضل مروت کو تین ایم پی او کے تحت گرفتار کیاگیا ہے۔شیر افضل مروت کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا۔

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی وکیل شیر افضل مروت پر اسلام آباد میں مقدمہ درج

شیر افضل مروت پر اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ درج کرلیاگیا ۔ایف آئی آر کے مطابق شیر افضل مروت نے گذشتہ روز پولیس کانسٹیبل پر تشدد کیا۔شیر افضل پر جان سے مارنے اور راستہ روکنے کی دفعا ت کے تحت مقدمہ درج کیاگیا ہے ۔گذشتہ روز سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے […]

Read More