تازہ ترین

شیر افضل مرو ت کو پولیس نے حراست میں لے لیا

پاکستان تحریک انصاف رہنما شیر افضل مروت کو پولیس نے لاہور ہائیکورٹ کے باہر سے حراست میں لے لیا ۔پولیس نے افضل مروت کو جی پی او چوک سے حراست میں لے لیا ۔شیر افضل مروت کو تین ایم پی او کے تحت گرفتار کیاگیا ہے۔شیر افضل مروت کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا۔

Read More