پاکستان

نیا سال سب کیلئے بھاری ، کوئی بہت بڑی تبدیلی نہیں آئیگی: شیخ رشید

راولپنڈی:سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نیا سال سب کیلئے مزید بھاری ہوگا، کوئی بہت بڑی تبدیلی نہیں آئے گی۔انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ بڑوں سے اپیل کرتا ہوں کہ غریبوں کو معاف کر […]

Read More
پاکستان

دعا ہےمذاکرات کامیاب ہو جائیں: شیخ رشید

راولپنڈی: سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اے ٹی سی راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کی بیل منڈھے چڑھتی نظر نہیں آ رہی، دعا ہے کہ مذاکرات کامیاب ہو جائیں۔ مذاکرات سے قوم میں ایک نئی روشنی پیدا ہوگی، مذاکرات کو […]

Read More
پاکستان

40 دن کا چلہ کاٹا ، ساری زندگی اسکا افسوس رہے گا ، شیخ رشید

سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 40 دن کا چلہ کاٹا، ساری زندگی اس کا افسوس رہے گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھاکہ اس ملک میں نہ کوئی آئین ہے نہ قانون نہ جمہوریت نہ سیاسی ماحول، آج سردار رازق نے […]

Read More
پاکستان

حکومت کا کوئی مستقبل نہیں ، برے دن شروع ہوچکے ، شیخ رشید

سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اس حکومت کا کوئی مستقبل نہیں، ان کے برے دن شروع ہو چکے ہیں۔راولپنڈی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ پی آئی اے کو ایسے بیچ رہے ہیں جیسے لو ٹ کا […]

Read More
پاکستان

27 ویں ترمیم پر مولانا نے کال دی تو لگ پتہ جائے گا، شیخ رشید

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 27 ویں ترمیم کے خلاف مولانا فضل الرحمان کال دیں گے، 27 ویں ترمیم پر مولانا نے کال دی تو ان کو لگ پتہ جائے گا۔سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں […]

Read More
پاکستان

اسٹیبلشمنٹ سے عام معافی کی اپیل کرتاہوں ، شیخ رشید احمد

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ملک کے حالات خراب اور معیشت کی حالت تشویشناک ہے۔شیخ رشید احمد نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے بطور وزیر 5سال معافی دی۔ اسٹیبلشمنٹ سے عام معافی کی اپیل کرتا ہوں۔ صنم جاوید کو وکیل کے […]

Read More
پاکستان

فوج کیساتھ مذاکرات کرکے درمیانی راستہ نکالا جائے ،شیخ رشید

شیخ رشید احمد نے پی ٹی آئی قیادت کو مشورہ دیا ہے کہ فوج سے مذاکرات کرکے کوئی درمیانی راستہ نکالیں۔شیخ رشید نے یہ مشورہ پی ٹی آئی قیادت کو ڈسٹرکٹ کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ چور، ڈاکو، لٹیرے، نااہل اور ناکام بجٹ پیش کرنے والی حکومت […]

Read More
پاکستان

قبر ایک ہے لیکن مردے تین ہیں ، فیصلہ بہت جلد ہونیوالا ہے ، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ قبر ایک ہے لیکن مرنے والے تین ہیں، فیصلہ بہت جلد ہونے والا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ میں نے 30 اگست کی تاریخ مقرر کی ہے جس سے پہلے فیصلہ […]

Read More
پاکستان

بانی پی ٹی آئی کب رہا ہوگا ، ابھی وہ حالات نہیں ، شیخ رشید

شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا بانی کب ہوگا، اتنی جلدی نہیں۔نیشنل پریس کلب میں 3 روزہ عید فیملی فیسٹیول میں شرکت کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن ٹربیونل کیس بہت اہم ہے، بہت کچھ بدل جائے گا۔شیخ رشد نے مزید کہا کہ میں نے کہا […]

Read More
پاکستان

شیخ رشید کی صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کی رہائی کی اپیل

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کی رہائی کی اپیل ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ عدالتیں چھوٹی ہو گئی ہیں، بے گناہوں کی تعداد زیادہ ہے، اڈیالہ میں غریب لوگ ہیں، اس گرمی میں 500 لوگ پیش […]

Read More