تازہ ترین

شیخ رشید کو رات گئے ان کی رہائشگاہ بحریہ ٹاؤن سے گرفتار کرلیا گیا

راولپنڈی:پولیس نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو گرفتار کرلیا۔ہمارے نمائندے کے مطابق اسلام آباد پولیس نے رات گئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو راولپنڈی بحریہ ٹاؤن میں ان کی رہائشگاہ سے گرفتار کر کے میڈیکل چیک اپ کے بعد تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کردیا،ان کے خلاف تھانہ آبپارہ اسلام […]

Read More