تازہ ترین

عمران خان شیاطین سے بھی اتحاد کرلیتے ہیں، سعد رفیق

اسلام آباد: سعد رفیق نے کہا کہ اقتدار کیلئے فاشسٹ عمران خان شیاطین سے بھی اتحاد کرلیتے ہیں۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر خواجہ سعد رفیق نے لکھا ہے کہ 2018 میں عمران حکومت مسلط نہ کی جاتی تو پاکستان دنیا کی ابھرتی معیشت بن گیا ہوگا، تمہاری چار سال کی حکمرانی نے معاشی بنیادیں ہلادیں۔انہوں نے […]

Read More