معاشی ٹیم نے آئی ایم ایف کیساتھ میکرو اکنامک فریم ورک شیئر کردیا
پاکستان کی معاشی ٹیم نے پالیسی سطح کے مذاکرات کے دوران آئی ایم ایف کے ساتھ میکرو اکنامک فریم ورک شیئر کر دیا۔آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال جی ڈی پی گروتھ ریٹ 3.5 فیصد تک رہنے کا تخمینہ لگایا ہے، وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال شرح نمو کا ہدف 3.7 فیصد رکھنے […]