غزہ: رات گئے اسرائیلی حملوں میں 60 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے
غزہ: رات گئے اسرائیلی حملوں میں 60 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔غزہ میں رات گئے اسرائیلی حملوں میں 60 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے۔غزہ میڈیا آفس کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں خان یونس اور رفح میں حملے کیے۔ ان حملوں میں اسرائیلی فوج نے 2 ہسپتالوں، ایک سکول اور درجنوں گھروں کو نشانہ […]