اگر شہید بھٹو کیخلاف سازش نہ ہوتی تو آج پاکستان ایک سپر پاور ہوتا ، شرجیل انعام میمن
وزیر اطلاعات ، ٹرانسپورٹ وماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے 5 جولائی کے حوالے سے جاری کردہ پیغام میں اس دن کو ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن قرار دیدیا اور کہا کہ اگر شہید بھٹو کیخلاف ساز ش نہ ہوتی تو آج پاکستان ایک سپر پاور ملک ہوتا ۔شرجیل میمن لکھا کہ 5 جولائی […]