شہناز گل کو اپنا گھر چھوڑ کر کیوں بھاگنا پڑا؟
ماڈل و اداکارہ شہناز گل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے خوابوں کو پورا کرنے کیلئے گھر چھوڑ کر بھاگ گئی تھیں ۔چلبلی ،بھارتی پنجاب کی کترینہ کیف کے نا م سے مشہور شہناز گل نے حال ہی میں سلمان خان کی فلم کسی کا بھائی کسی کی جان میں کام کرکے بالی ووڈ […]