تازہ ترین

190ملین پاؤنڈ ریفرنس سماعت کیلئے مقرر، شہزاد اور ذلفی سمیت 6 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان، ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سمیت دیگر 6 ملزمان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کر دیا اور عدالت نے ملزمان کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دیے۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر کی جانب […]

Read More