شہر شہر نویں محرم الحرام کے جلوس، شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کو سلام
شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کو سلام پیش کرنے کیلئے کراچی ، اسلام آباد ، لاہور ، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس نکالے جارہے ہیں ، سکیورٹی کے خصوصی اور سخت ترین انتظامات کئے گئے ہیں ، کراچی اور اسلام آباد سمیت بیشتر شہروں میں جلوسوں کے راستوں […]