حیدر آباد کے شہری کا قتل ، ملزم کراچی سے گرفتار
کراچی کے علاقے اسٹیل ٹاﺅن میں پولیس نے کارروائی کے دوران قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ملزم نے 15 ستمبر کو حیدر آباد کے رہائشی نوید بیگ نامی شہری کو قتل کیا اور لاش گھگھر پھاٹک کے قریب پھینک کر فرار ہوگیا تھا۔ملزم رحیم شاہ نے غیرت کے نام پر نوید بیگ کو قتل […]